You are currently viewing شاداب خان کی چھٹی! اگلے وائس کپتان کا نام سامنے آگیا! جانیے!

شاداب خان کی چھٹی! اگلے وائس کپتان کا نام سامنے آگیا! جانیے!

لاہور : پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان سے جلد نائب کپتانی لینے پر غور – شاداب خان کی پچھلے ایک سال میں کارکردگی بلکل بھی اچھی نہیں اور ڈومیسٹک میں کپتانی بھی اچھی نہیں –

اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے شاداب خان سے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی نائب کپتانی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے- ذرائع کا کہنا ہے کے شاداب خان کو ورلڈ کپ سے پہلے ہی نائب کپتانی سے نکال دیا جائے گا – شاداب خان کی حالیہ کارکردگی کو دیکھا جائے تو یہ کافی اچھا فیصلہ ہوسکتا ہے –

اطلاعات کے مطابق آج کل بہترین فارم میں موجود محمد رضوان کو اگلا نائب کپتان مقرر کیا جائے گا – ذرائع کا کہنا ہے محمد رضوان ہی ورلڈ کپ میں پاکستان کے نائب کپتان ہونگے – محمد رضوان کی حالیہ کارکردگی بہترین ہے-

یاد رہے کہ رضوان ابھی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان ہیں –

یاس رہے کے یہ ذرائع کا انکشاف ہے اور ابھی کچھ کنفرم یہ حتمی نہیں –

Leave a Reply