ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں زبردست کارکردگی دکھانے والے بلے باز بابر اعظم اس وقت بھی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں – ہے بندا بابر اعظم کے بارے میں بات کرب رہا ہے اور انکی کلاس کو ایک منفرد کلاس قرار دے رہا ہے –
ائی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے حساب سے بابر اعظم ابھی بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نمر 1 ہیں اور انہوں نے اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا – یہ بات بھی قابل غور ہے کے پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی نمر 1 ہیں –
آسٹریلوی کوچ بھی بابر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں – آسٹریلین کوچ جستن لانگت نے بابر اعظم کو ایک سپر سٹار کھلاڑی قرار دیا ہے – انکا کہنا تھا کے بابر ایک لاجواب کرکٹر ہیں – میتھو حیدن بھی بابر اعظم کی تعریف کرچکے ہیں-