You are currently viewing آسٹریلین کوچ نے بابر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے! یہ سپر کھلاڑی ہے!

آسٹریلین کوچ نے بابر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے! یہ سپر کھلاڑی ہے!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں زبردست کارکردگی دکھانے والے بلے باز بابر اعظم اس وقت بھی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں – ہے بندا بابر اعظم کے بارے میں بات کرب رہا ہے اور انکی کلاس کو ایک منفرد کلاس قرار دے رہا ہے –

ائی سی سی کی ٹی ٹونٹی رینکنگ کے حساب سے بابر اعظم ابھی بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نمر 1 ہیں اور انہوں نے اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا – یہ بات بھی قابل غور ہے کے پاکستان کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ کے ساتھ ساتھ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی نمر 1 ہیں –

آسٹریلوی کوچ بھی بابر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ رہے ہیں – آسٹریلین کوچ جستن لانگت نے بابر اعظم کو ایک سپر سٹار کھلاڑی قرار دیا ہے – انکا کہنا تھا کے بابر ایک لاجواب کرکٹر ہیں – میتھو حیدن بھی بابر اعظم کی تعریف کرچکے ہیں-

Leave a Reply