لاہور : ائی سی سی نے بھارت کی کے پی ایل کو لیگ نہ ماننے کی درخواست مسترد کردی!
بھارت کشمیر پریمیر لیگ کی ناکامی کے لیے دن رات کوشش کر رہا ہے- بھارت نے سب سے پہلے انٹر نیشنل کھلاڑیوں کو دھمکیاں دیں – اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوا تو پء سی پی کو دھمکایا – اس کا بھی فائدہ نہ ہوا تو آئی سی سی سے اپیل کردی!
بھارت کو ادھر بھی منہ کی کھانی پڑی اور آئی سی سی نے ایپل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ” لیگ اپرویو کرنا ہماری ذمہ داری نہیں یہ پی سی بی کا اختیار ہے-
بھارت ابھی شدید جلن میں نظر آرہا یے- اسی دوران کے پی ایل کے صدر کا بڑا بیان آیا ہے” بی سی سی ائی اب بھی بین الاقوامی تبصرہ نگاروں اور براڈ کاسٹروں کو محدود کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بی سی سی آئی سی ایس اے/ڈبلیو آئی سی بی/ای سی بی کو دھمکیاں دیں- گبس آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ آئی سی سی نے بی سی سی آئی کو سخت جواب دیا کیونکہ بی سی سی آئی نے اپنے آپ کا مذاق اڑایا ہے۔