ائی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دوسرا ادیشن جاری ہے – بہترین ٹیسٹ میچ سیریز اس وقت ہماری سکرینوں کی زینت بنی ہوئیں ہیں – اس چیمپین شپ سے ٹیسٹ کرکٹ میں مزید دلچسپی اور مزہ اچکا ہے – ہر ٹیسٹ میچ میں بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے جو کے تماشائیوں کو بھی ٹارگٹ کرتی ہے –
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ کل اختتام پذیر ہوا – میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اس میچ کو ڈرا کرلیا اور تاریخ رقم کردی – اسے میچ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز ٹیمیں بدستور پہلے اور دوسرے نمر پر ہیں –
بارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اس وقت تیسرے اور چھوتے نمر پر براجمان ہیں –