You are currently viewing پاکستان نے دھوم مچا دی! ائی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی پاکستان کا راج برقرار! پوائنٹس ٹیبل دیکھیں!

پاکستان نے دھوم مچا دی! ائی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی پاکستان کا راج برقرار! پوائنٹس ٹیبل دیکھیں!

ائی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دوسرا ادیشن جاری ہے – بہترین ٹیسٹ میچ سیریز اس وقت ہماری سکرینوں کی زینت بنی ہوئیں ہیں – اس چیمپین شپ سے ٹیسٹ کرکٹ میں مزید دلچسپی اور مزہ اچکا ہے – ہر ٹیسٹ میچ میں بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے جو کے تماشائیوں کو بھی ٹارگٹ کرتی ہے –

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ کل اختتام پذیر ہوا – میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اس میچ کو ڈرا کرلیا اور تاریخ رقم کردی – اسے میچ کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز ٹیمیں بدستور پہلے اور دوسرے نمر پر ہیں –

بارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اس وقت تیسرے اور چھوتے نمر پر براجمان ہیں –

Leave a Reply