You are currently viewing عمر اکمل پاکستان سے امریکا روانہ! کیا عمر اب امریکا سے کھلیں گے! جانیے!

عمر اکمل پاکستان سے امریکا روانہ! کیا عمر اب امریکا سے کھلیں گے! جانیے!

پاکستان کے کئی کھلاڑی کرکٹ کھیلنے کے لیے امریکا جارہے ہیں – کافی کھلاڑیوں کو امریکا سے اچھی افرز ملیں اور اچھی امدن ملی –

پاکستان کے کرکٹر عمر اکمل جو کے پاکستان کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں – عمر اکمل کی ملک بھر میں بڑے پیمانے پر فین فالونگ ہے – عمر اکمل کے مداح انکو کیھلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں –

اج صبح عمر اکمل امریکا کے لیے روانہ ہوگئے – عمر اکمل کی امریکا جانے کی اصل وجہ تو سامنے نہیں آئی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کے عمر اکمل بھی اب باقی کھلاڑیوں کی طرح امریکا کی طرف سے کرکٹ کھیلیں گے – البتہ یہ ابھی تک کنفرم نہیں –

عمر اکمل نے اپنی ٹیوٹ میں کہا : میں کچھ ذاتی ملاقاتوں کے لیے امریکہ جا رہا ہوں اگر سب ٹھیک ہو گیا تو شاید مجھے کچھ وقت وہاں رہنا پڑے! مجھے اپنے حامیوں کی ضرورت ہے کہ وہ میرے لیے دعا کریں جیسے انہوں نے ہمیشہ دعا کی ہے۔

عمر اکمل کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی اچھی نہیں تھی – یاد رہے اس سے قبل سمی اسلم بھی امریکا شفٹ ہوچکے ہیں-

Leave a Reply