You are currently viewing بنگلہ دیش کی لاجواب فتح

بنگلہ دیش کی لاجواب فتح

آئ َسی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے میلے کا اغاز ہوچکا ہے – روزانہ بڑے بڑے میچ کیھلے جارہے ہیں – کل بنگلہ دیش اور عمان کی ٹیموں کے درمیان ایک کوالیفائیر میچ کھیلا گیا – اس سے قبل بنگال ٹائیگرز کو سکاٹلید سے گئے تھے –

بنگال ٹاگرز آگر عمان سے بھی ہار جاتے تو اس ٹورنامنٹ سے باہر ہوجاتے آئ َسی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے نیل؛ میلے کا اغاز ہوچکا ہے – روزانہ بڑے بڑے میچ کیھلے جارہے ہیں – کل بنگلہ دیش اور عمان کی ٹیموں کے درمیان ایک کوالیفائیر میچ کھیلا گیا – اس سے قبل بنگال ٹائیگرز کو سکاٹلید سے گئے تھے –

بنگال ٹاگرز آگر عمان سے بھی ہار جاتے ؤ بنگلہ دیش کے کی لیے ایک شرم کا مقام ہوتا – البتہ ایسا نہ ہوا اور ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت بنگلہ دیش کی ٹیم نے فتح حاصل کرلی –

مہدی حسن نے لاجواب گیند بازی کرکے عمان کے بلے بازوں کو رن نہیں بنانے دیے اور بنگلہ دیش کو جیت دلوائی –

Leave a Reply