لاہور : بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو سیریز میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی –
اج بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے مابین آخری میچ کھیلا گیا جس
میں آسٹریلیا کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا –
بنگال ٹاگرز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 122 رن بنائے، محمد نیم 23 رن بنا کر نمایاں رہے – نھتن نے 2 آوٹ کیے-
پھر آسٹریلیا کی بلے بازی ائی اور شروع سے ہی للکار گئی- کوئی بلے باز پیچ پر رہے نہ پایا – پوری ٹیم 62 رن پر ڈھیر ہوگئی اور ایسے ہی بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی اور 1-4 سے سیریز جیت لی –
شاکب الحسن نے زبردست گیند بازی کرتے ہوئے 9 رن دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں –