You are currently viewing گھر کے شیر بنگلہ دیش میں ڈھیر! بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو منہ دیکھنے کے قانل نہ چھوڑا!

گھر کے شیر بنگلہ دیش میں ڈھیر! بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو منہ دیکھنے کے قانل نہ چھوڑا!

لاہور : بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو سیریز میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی –

اج بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے مابین آخری میچ کھیلا گیا جس
میں آسٹریلیا کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا –

بنگال ٹاگرز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 122 رن بنائے، محمد نیم 23 رن بنا کر نمایاں رہے – نھتن نے 2 آوٹ کیے-

پھر آسٹریلیا کی بلے بازی ائی اور شروع سے ہی للکار گئی- کوئی بلے باز پیچ پر رہے نہ پایا – پوری ٹیم 62 رن پر ڈھیر ہوگئی اور ایسے ہی بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی اور 1-4 سے سیریز جیت لی –

شاکب الحسن نے زبردست گیند بازی کرتے ہوئے 9 رن دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں –

Leave a Reply