لاہور : شاہ نواز دہانی کی سالگرہ ویسٹ انڈیز میں زور و شور سی منائی گئی!
شاہ نواز دہانی جو پی ایس ایل 2021 میں زبردست کارکردگی کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں ان کی آج سالگِرہ تھی – ینگ فاسٹ باؤلر شاہ نواز دہانی اس وقت ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے گئے ہوئے ہیں –
اج نوجوان کی سالگرہ تھی – قومی کرکٹرز نے دہانی کے ساتھ مل کر کیک کاٹا – ایک تصویر میں دہانی کو کیک کاٹتا اور بابر اعظم کو تالیاں بجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے –
یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کے کیسے دہانی جو ایک گاؤں سے ائے ہیں اتنی جلدی ٹیم میں سیتیل ہو گئے ہیں –