You are currently viewing گاؤں سے آیے شاہنواز دہانی ساتھ ٹیم کا کیسا رویا! سالگرہ پر قومی کرکٹرز نے کیا کیا؟!

گاؤں سے آیے شاہنواز دہانی ساتھ ٹیم کا کیسا رویا! سالگرہ پر قومی کرکٹرز نے کیا کیا؟!

لاہور : شاہ نواز دہانی کی سالگرہ ویسٹ انڈیز میں زور و شور سی منائی گئی!

شاہ نواز دہانی جو پی ایس ایل 2021 میں زبردست کارکردگی کے بعد شہرت کی بلندیوں پر ہیں ان کی آج سالگِرہ تھی – ینگ فاسٹ باؤلر شاہ نواز دہانی اس وقت ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے گئے ہوئے ہیں –

اج نوجوان کی سالگرہ تھی – قومی کرکٹرز نے دہانی کے ساتھ مل کر کیک کاٹا – ایک تصویر میں دہانی کو کیک کاٹتا اور بابر اعظم کو تالیاں بجاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے –

یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کے کیسے دہانی جو ایک گاؤں سے ائے ہیں اتنی جلدی ٹیم میں سیتیل ہو گئے ہیں –

Leave a Reply