لاہور : ائی سی سی نے اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کروانے کا فیصلہ کر لیا – تیاریاں شروع –
حال ہی میں اولمپکس 2020 کا انعقاد کیا گیا ہے جوکہ کامیاب رہا – کامنویلتھ گیمیز میں ومن کرکٹ کو شامل کر لیا گیا ہے – آب باری ہے اولمپکس کی –
پہلے سارے کرکٹ بورڈ کچھ وجاہت کے باعث اولمپکس میں شامل نہیں ہوتے تھے – لیکن اب بھارتی بورڈ بھی اولمپکس میں شرکت کے لیے تیار ہے – آئی سی سی کو ہر بورڈ سے اچھے جوابات موسل ہوئے ہیں اس لیے اب آئی سی سی نے اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے اقدامات شروع کر دیے ہیں –
تمام کرکٹ فین اب یہی انتظار کر رہے ہیں کرکٹ کب اولمپکس میں شامل ہوگا – تفصیلات کے مطابق 2028 میں ہونے ولی لاس انجلس اولمپکس میں کرکٹ ہوگا –