You are currently viewing ڈومیسٹک میں شیر انٹرنیشنل میں فیل!	حیدر علی کی کے پی ایل میں دھواں دھار بیٹنگ کیا پھر موقع ملے گا؟

ڈومیسٹک میں شیر انٹرنیشنل میں فیل! حیدر علی کی کے پی ایل میں دھواں دھار بیٹنگ کیا پھر موقع ملے گا؟

لاہور : حیدر علی کا باغ اسٹالیز کے خلاف زبردست بلے بازی- باغ اسٹالیز کو میچ جتوایا!

کشمیر پریمیر لیگ میں کل بھی 2 میچ کھیلے گئے، پہلے میں ذیشان اشرف نے زبردست سینچری کر ڈالی اور دوسرے میچ میں حیدر علی نے 91 رن کی دھواں دھار بیٹنگ کردی –

باغ سٹالیانز کی ٹیم اوور سیز واریرز کے مد مقابل ائی- باغ اسٹالیز نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 186 رن بنائے – شان مسعود 73 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے –

اوورسیز وارئرز کی ٹیم شروع سے ہی زبردست موڈ میں نظر آئی – حیدر علی نے 57 گیندوں پر 91 رن کی لاجواب اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے – وارئرز نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی – کامران غلام نے بھی 17 بالز پر 41 رن بنا ڈالے –

حیدر علی، افتخار احمد، آصف علی ڈومیسٹک میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے جا رہے ہیں لیکن انٹرنیشنل کرکٹ میں فیل ہوتے جا رہے –

حیدر علی آگر مزید ایسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو شدید قومی ٹیم میں ایک اور بار واپسی کرلیں –

Leave a Reply