You are currently viewing محمد وسیم چھا گیا! کے پی ایل کی پہلی ہیٹ رک کر دی! دنیا کو حیران کر دیا!

محمد وسیم چھا گیا! کے پی ایل کی پہلی ہیٹ رک کر دی! دنیا کو حیران کر دیا!

لاہور : محمد وسیم جونیر نے کے پی ایل کی پہلی ہیٹرک لے لی 3 وکٹیں اڑا دیں-

کے پی ایل 2021 کا چھٹا میچ جاری ہے – راولاکوٹ ہاکز اور مظفرآباد آمنے سامنے ہیں – راولاکوٹ ہاکز کی بیٹنگ جاری ہے –

میچ کے دوسرے اوور میں اس وقت کمال ہوا جب نوجوان کھلاڑی نے ہیٹ ٹرک کردی – محمد وسیم نے اپنے پہلے اور میچ کے دوسرے اوور میں 3 وکٹیں حاصل کیں اور چھا گئے – سب سے پہلے پچھلے میچ میں 50 کرنے والے خان کی اوٹ کیا!

Leave a Reply