لاہور : پی سی بی کا اندر 19 کرکٹ لیگ کروانے کا فیصلہ، رمیز راجہ نے بتا دیا لیگ میں کون کون شامل ہوگا –
کل رمیز راجہ نے پی سی پی کا چیئرمین مقرر ہونے کے بعد پہلی پریس کانفرنس کی اور اپنے خیالات اور وزن کا بتایا –
رمیز راجہ نے بتایا کے وہ اب ڈومیسٹک کرکٹ کی پیچز اب تیز اور باونسی ہونگی – یہ ایک دفعہ پہلے بھی پاکستان کرکٹ میں ہوا تھا جس کے بعد اچھے گیند باز انا بند ہوگئے تھے –
رمیز راجہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستانی ٹی 20 ورلڈ کپ اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ البتہ اس بات کو رد نہیں کیا کے ورلڈ ٹی ٹونٹی کی ٹیم میں انکی مرضی کے کھلاڑی نہیں ہیں –
اس کے ساتھ ساتھ اندر 19 ٹی ٹونٹی لیگ کی بھی منظوری دے دی گئی ہے جس میں غیر ملکی اندر 19 کھلاڑی بھی شامل ہو سکتے ہیں –
اندر 19 کرکٹ لیگ کروانے کے فیصلے پر شائقین رمیز راجہ کو سراہا رہے ہیں اور تعریف کر رہے ہیں –