You are currently viewing جانیے شاہد آفریدی نے بیٹی کی سالگرہ پر کیا کہا!

جانیے شاہد آفریدی نے بیٹی کی سالگرہ پر کیا کہا!

لاہور : شاہد آفریدی نے اپنی بیٹی اجوا کو سالگرہ کی مبارکباد دی –

شاہد آفریدی جو کے پاکستان کے بہترین کرکٹرز میں سے ایک تھے اور بھارت کے خلاف تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ بھی توڑا تھا – شاہد آفریدی سے زیادہ سے کوئی اور کھلاڑی پاکستان میں مشہور نہیں –

شاہد آفریدی جو کے اپنی بیٹیوں سے بے حد محبت کرتے ہیں – شاہد آفریدی تو اپنی کامیابی کا راز بھی اپنی بیٹیوں اور انکی دعاوں کو قرار دے چکے ہیں –

کچھ روز قبل شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا کے انکی کامیابی کا راز انکی بیٹیوں کی دعائیں ہیں –

اج شاید آفریدی نے اپنے فیس بک پیچ پر اپنی بیٹی کی تصاویر اپلوڈ کیں اور انکو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا “میری تیسری پیدائشی بچی اور میری آنکھ کا سیارہ اجوا کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ آپ کے ساتھ اپنا خاص دن گزارنے کے لیے وقت پر گھر واپس آ کر بہت خوشی ہوئی! دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپ کو ہر خوشی عطا کرے۔ بہت پیار ہمیشہ ، آپ کے بابا” ٠

Leave a Reply