You are currently viewing نیوزیلینڈ اور پاکستان کا دورہ کینسل! اصل وجہ کیا ہے! نیوزیلینڈ کا بہانا! پاکستان کے خلاف سازش!

نیوزیلینڈ اور پاکستان کا دورہ کینسل! اصل وجہ کیا ہے! نیوزیلینڈ کا بہانا! پاکستان کے خلاف سازش!

لاہور : پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیان 1 زوزہ ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہونا تھا لین اب سیریز ک ملتوی کردیا گیا ہے سیریز کے تینوں میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے تھے لیکن سیکورٹی کے باعث میچ کو ملتوی کرنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں – پہلا میچ اج جمعہ کو کھیلا جانا تھا –

اطلاعات کے مطابق پاکستان اور نیوزیلینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کو منسوخ کردیا گیا تھا اس کے بعد سیریز کو ملتوی کرنے کی خبر آگئی – البتہ ابھی تک آفیشل بیان نہیں آیا –

شائقین پی سی پی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں – نیوزیلینڈ نے 18 سالہ بعد پاکستان کا دورہ کر رہی تھی – تمام شائقین اور جرنلسٹس گراونڈ میں پہنچ گئے لیکن میچ شروع نہیں ہوا –

پہلے ٹاس میں تاخیر ہوئی- یہ پی سی بی کی ایک نااہلی کے اب تک اس پر کچھ حتمی بیان نہیں ایا-

ذرائع کا کہنا ہے کے سیکورٹی کی وجہ سیریز نہیں ہوگا لیکن – نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ کو ایک بار پھر سیاہ بادلوں میں چھوڑ دیا –

لیٹیسٹ
پی سی بی نے سیریز ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے –

Leave a Reply