You are currently viewing جانیے جب نیوزی لینڈ آخری دفعہ پاکستان آیا تھا تو پاکستان نے نیوزی لینڈ کو کیسے پچھاڑ کے رکھ دیا تھا!

جانیے جب نیوزی لینڈ آخری دفعہ پاکستان آیا تھا تو پاکستان نے نیوزی لینڈ کو کیسے پچھاڑ کے رکھ دیا تھا!

لاہور : نیوزی لینڈ کا 18 سال بعد دورہ پاکستان – 18 سال پہلے جب کیویز ائے تھے تو پاکستان نے نیوزی لینڈ کو آوٹ کلاس کرکے رکھ دیا تھا –

پاکستان میں کرکٹ ایک بار پھر سے بحال ہوچکی ہے – نیوزیلینڈ نے 18 سال بعد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ہے –

اس سے قبل جب 2003 میں کیویز کی ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو سیریز میں 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے گۓ تھے – پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بُری طرح شکست دیتے ہوئے 5-0 سے سیریز اپنے نام کی تھی –

اگر شروع سے بات کی جائے تو پہلا مہچ پاکستان 3 وکٹوں سے جیتا جس میں عبدالرزاق نے 22 بالز پر 47 رنز کی دھواں دھار بیٹنگ کی – پاکستان نے 292 کا ٹارگٹ 12 گیندوں قبل ہی چیس کر لیا –

دوسرے میچ میں کیویز کو شاہینوں نے دھو دالا اور 124 s
رنز سے فتح حاصل کی – 281 کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 181 پر ہی ڈھیر ہوگئی! محمد سمی مان آف میچ کرار پائے –

تیسرا اور آخری میچ پاکستان نے 51 اور 49 رنز سے آرام سے جیتا اور چھوتے میچ میں پاکستان نے 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی اور ایسے ہی مہمان ٹیم کو سبق سکھایا –

سوال یہ ہے کیا پاکستان تاریخ کو ایک بار پھر سے دوراہا پائے گا یہ نیوزی لینڈ 2003 کا بدلہ لے گی –

Leave a Reply