لاہور: پی سی بی کا پی ایس ایل میں ڈرافٹ سسٹم کو نیلامی کے نظام میں تبدیل کرنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق آج رمیز راجہ اور پی ایس ایل کی ٹیم مالکان کی میٹنگ کے اندر پی ایس ایل کو مزید بڑی لیگ بنانے پر غور کیا گیا – ذرائع کے مطابق میٹنگ میں کھلاڑیوں کو زیادہ پیسے دیکر بلانے کا فیصلہ کیا گیا –
رمیز راجہ نے پی ایس ایل کی ٹیم مالکان سے ملاقات کی اور پی ایس ایل کے مستقبل کا فیصلہ کیا۔ پی سی بی لیگ کا نظام بدل سکتا ہے۔ پی ایس ایل 2022 میں ڈرافٹ سسٹم کی بجائے نیلامی ہو سکتی ہے۔ اس کی وجہ لیگ کو مزید دلچسپ اور بڑا بنانا ہے۔
یہ سوچا گیا ہے لیکن ابھی تک غیر سرکاری نہیں ہے۔
ایک ویب سائٹ کے مطابق پہلے پی ایس ایل کی سب سے مہنگے ترین کھلاڑی کو 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر سہے جاتے ہیں – اطلاعات کے مطابق اب اس رقم کو 250،000 لاکھ ڈالر کردیا گیا ہے تاکہ زیادہ معروف کھلاڑی لیگ کا حصہ بن پائیں اور لیگ اوع ترکی کرے-