You are currently viewing پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر لیا! کیا عامر یامین، حیدر علی اور احمد شہزاد کی واپسی ہوگی؟

پی سی بی نے بڑا فیصلہ کر لیا! کیا عامر یامین، حیدر علی اور احمد شہزاد کی واپسی ہوگی؟

لاہور : حیدر علی ،احمد شہزاد اور عامر یامین کی قومی ٹیم میں واپسی کی راہیں ہموار! کے پی ایل میں زبردست کارکردگی-

کشمیر پریمیر لیگ سے پاکستان کو بہت سے اچھے کھلاڑی مل گئے ہیں – آب پاکستان کے پاس ورلڈ کپ سے پہلے سارے کھلاڑیوں کو آزمانے کے لیے 2 سیریز ہیں – پاکستان نے ورلڈ کپ 2021 سے پہلے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریس کھیلنی ہیں –

اس کو مدنظر رکھتے ہوئے کچھ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے کے پی ایل کے پرفارمز کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سیریز میں موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے-

کچھ ذرائع کے مطابق احمد شہزاد، عامر یامین اور حیدر علی پاکستان ٹیم میں کم بیک کریں گے – تاہم حتمی فیصلہ سیریز سے قبل ہوگا –

Leave a Reply