لاہور : دنیا کرکٹ کے سب سے بڑا ٹکرا! پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ اگئی!
شائقین کرکٹ کو جس مقابلے کا شدید انتظار رہتا ہے وہ 2 سال کے بعد آگیا ہے – پاکستان اور بھارت کے ورلڈ کپ ٢٠٢١ میں میچ کی تاریخ کو تقریباً حتمی کردیا گیا ہے –
تفصیلات کے مطابق دبئی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اس بڑے میچ کی میزبانی دبئی کرے گا-
ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا افتتاحی میچ اور سوپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں گے –
اس میچ کا تمام شائقین کو بے صبری سے انتظار ہوتا – دونوں ممالک اور ائی سی سی کو اس میچ سے بڑا ریونیو ملتا ہے –
یاد رکھا جائے ابھی آئی سی سی کی جانب سے حتمی اعلان باقی ہے –