You are currently viewing پاک بھارت میچ کی تاریخ طے پاگئی! جانیے سب سے بڑا ٹکرا کب ہوگا!

پاک بھارت میچ کی تاریخ طے پاگئی! جانیے سب سے بڑا ٹکرا کب ہوگا!

لاہور : دنیا کرکٹ کے سب سے بڑا ٹکرا! پاکستان اور بھارت کے میچ کی تاریخ اگئی!

شائقین کرکٹ کو جس مقابلے کا شدید انتظار رہتا ہے وہ 2 سال کے بعد آگیا ہے – پاکستان اور بھارت کے ورلڈ کپ ٢٠٢١ میں میچ کی تاریخ کو تقریباً حتمی کردیا گیا ہے –

تفصیلات کے مطابق دبئی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اس بڑے میچ کی میزبانی دبئی کرے گا-

ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کا افتتاحی میچ اور سوپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں گے –

اس میچ کا تمام شائقین کو بے صبری سے انتظار ہوتا – دونوں ممالک اور ائی سی سی کو اس میچ سے بڑا ریونیو ملتا ہے –

یاد رکھا جائے ابھی آئی سی سی کی جانب سے حتمی اعلان باقی ہے –

Leave a Reply