You are currently viewing پاکستان کے لیے بڑا دھچکا! نیوزی لینڈ کے بڑے کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کریں گے –

پاکستان کے لیے بڑا دھچکا! نیوزی لینڈ کے بڑے کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کریں گے –

لاہور : نیوزی لینڈ کے بڑے کھلاڑی دورہ پاکستان سے باہر – آئی پی ایل کے باعث پاکستان نہیں آئیں گے –

نیوزی لینڈ کی ٹیم رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی – یہ نیوزی لینڈ کا 18 سال بعد دورہ پاکستان ہوگا –

پی سی بی نے کل صبح شائقین کو اچھی خبر سنا دی اور دورہ نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا تھا –

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے 8 سے 10 بڑے کھلاڑی آئی پی ایل کے باعث پاکستان نہیں آئیں گے اور اس کا مطلب شائقین کو کراکے ڈار مقابلہ دیکھنے کو نہیں ملے گا!

ان کھلاڑیوں میں ولیمسن، ٹرینٹ بولٹ، جیمیسن اور مزید کھلاڑی شامل ہیں –

بیشتر شائقین کو انتظار تھا کیوی دورہ پاکستان کریں گے اور مزے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے لیکن اب کچھ شائقین مایوس ہیں کے سارے کھلاڑی دورہ میں شریک نہیں ہونگے – کچھ اس بات پر ہی خوش ہیں کے نیوزی لینڈ کم سے کم 18 سال بعد پاکستان آرہی ہے –

Leave a Reply