ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی تیاریاں عروج پر ہیں – ایونٹ میں اب تقریباً پانچ دن رہ چکے ہیں – ایونٹ میں بڑی بڑی ٹیمیں شریک ہیں –
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں کم سے کم 5 میچ کھیلنے ہیں – پاکستان کا پہلا میچ کی ہائی ولٹیج مقابلہ ہوگا -پاکستان روایتی حریف بھارت کے ساتھ بروز اتوار 24 اکتوبر کو ہوگا – اس کے بعد پاکستان کی ٹیم نیوزیلینڈ سے مقابلہ کرے گی –
پاکستان کی تیاریاں بھی شروع ہوچکی ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم میں کچھ تبدیلیاں بھی کی گئی تھیں- پاکستان کے لیے اوپنرز کے حوالے سے اب بڑی خبر ارہی ہے –
اج قومی ٹیم کے کپتان خود آئے اور انہوں نے کہا کے اوپنگ وہ خود اور محمد رضوان ہی کریں گے – انکا کہنا تھا کہ جب رضوان اور وہ اچھی اوپنگ کر رہے ہیں تو کسی اور کو کیوں لایا جائے –
اس سے یہ اندازہ بھی لگایا جا سکتا ہے کہ فخر زمان پہلے میچ میں تو ان ایکشن نہیں نظر ائیں گے –