You are currently viewing پاکستان کی زبردست کارکردگی! ٹیمیں پاکستان آنے کے لیے بے تاب! ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول آگیا!

پاکستان کی زبردست کارکردگی! ٹیمیں پاکستان آنے کے لیے بے تاب! ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول آگیا!

اب سے 2 ماہ پہلے نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو دھوکہ دیا تھا – نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کیھلنے آئی اور سیکورٹی کا بہانا کرکے چلی گئی – اس کے بعد پاکستان کرکٹ کو ایک بہت بڑا دھچکا لگا – پاکستان کی دنیا بھر میں بد نامی ہوئی-

اسکے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس دنیا کو ایک کرارا جواب دینے کا واحد موقع آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 تھا – پاکستان نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک شاندار فتح حاصل کی – اس کے نیوزیلینڈ کی سیکورٹی کا مسئلہ حل کیا اور اب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے –

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کی حامی بھر دی ہے – ویسٹ انڈیز کی ٹیم اس سال کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی- پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے –

13، 14 اور 16 دسمبر کو تین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جائیں گے اور 18،20 اور 22 دسمبر کو کھیلے جائیں گے – پاکستان کی زبردست کارکردگی! ٹیمیں پاکستان آنے کے لیے بے تاب! ویسٹ انڈیز سیریز کا شیڈول آگیا!

Leave a Reply