پاکستان نے پہلے بھارت کو پہلی دفعہ ورلڈ کپ میں شکست دی اور اب نیوزیلینڈ کو شکست دینے کے قریب ہے – حارس رؤف نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور بڑی بڑی وکٹیں لی –
حارس رؤف پر ورلڈ کپ سے قبل شدید تنقید ہورہی تھی لیکن اب حارس رؤف نے کمال دکھانا شروع کررہا ہے پہلے بھارت کے خلاف زبردست گیند بازی کی اور نیوزیلینڈ کی ٹیم کو کئی کا نہیں چھوڑا –
نیوزیلینڈ وہی ٹیم ہے جس نے پاکستان سے سیریز کھیلنے سے انکار کردیا تھا – پاکستان کی دنیا بھر میں بے عزتی کی اور نام بدنام کیا –
پاکستان کی لاجواب بولنگ نے اج نیوزیلینڈ کو 150 بھی نہیں کرنے دیا-شاہین شاہ آفریدی نے لاجواب گیند بازی کا مظاہرہ کیا –
حارس رؤف نے بھی ناقدین کو اس کارکردگی کے بعد قرارا جواب دیا – حارس نے پاکستان کے لیے بڑی بڑی وکٹیں لیں – وہاب ریاض نے بھی حارس رؤف کی تعریف کی اور کہا “لو یو حارس”