لاہور : آسٹریلیا کو بنگلہ دیش کے ہاتھوں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے- سیریز 1-4 سے ہارے – پاکستان ٹیم کا مذاک اڑانے والے سابق کرکٹر این چیپل اب کہاں ہے؟
بنگال ٹاگرز نے آسٹریلیا کو ٹی ٹونٹی سیریز کے اندر بُری طرح سے ہرایا – آسٹریلیا کا کوئی بیٹسمین بنگلہ دیش کے اسپنرز کے سامنے کھیل نہ پایا!
اس شکست کے بعد سابق آسٹریلوی کھلاڑی این چیپیل کا بیان وائرل ہوگا جس میں آسٹریلوی کھلاڑی نے کہا تھا پاکستان اس لائق نہیں کے ہم ان کے خلاف کھیلیں- ہلکے آسٹریلیا کی اس کارکردگی کے بعد ساری ٹیموں کو آسٹریلیا سے کھیلنے سے انکار کر دیانا چاہئیے –
این چیپل نے جو پاکستان کے بارے میں کہا وہ زیادہ ان کی اپنے ٹیم آسٹریلیا کے اوپر فٹ ہوتا ہے –