You are currently viewing ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کا سب سے کامیاب کپتان کون! اور اسکو کتنی عزت ملی!

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کا سب سے کامیاب کپتان کون! اور اسکو کتنی عزت ملی!

کپتانی کرکٹ میں ایک اہم عہدہ ہے – اگر کپتانی اچھی ہو تو ہی ٹیم جیتتی ہے – اگر کپتانی بری ہو یہ اچھی نہ ہو تو ٹیم ہارتی ہے-کپتانی نہ صرف کرکٹ میں ضروری ہے بلکہ باقی کھیلوں میں بھی اہم ہوتی ہے –

دنیا کرکٹ میں عظیم اور بہترین کپتان آیے ہیں – کرکٹ کے بہترین کپتانوں کی بات کریں تو سرفہرست اپکو دھونی نظر اییں گے – دھونی کی کپتانی کمال تھی اور دنیا بھر میں انکی کپتانی کو سراہا جاتا ہے –

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کپتانی کا امتحان اور مشکل ہو جاتا ہے ہے – اس کی وجہ وقت کی کمی ہے – ٹی ٹونٹی میں جلدی فیصلے لینے ہوتے ہیں -کیونکہ آپکے پاس فیصلے لینے کا زیادہ وقت نہیں ہوتا –

پاکستان کے تین سب سے کامیاب ٹی ٹونٹی کپتانو کی بات کی جائے تو سرفراز احمد سرفہرست ہیں – سرفراز احمد نے 37 میچوں میں کپتانی کی جس میں سے پاکستان 29 میچ جیتے اور 8 میں شکست ہوئی – البتہ سرفراز احمد کو اس حساب سے عزت نہیں ملی-

اس کے بعد شاہد آفریدی نمر 2 پر آتے ہیں – 43 میچوں میں سے 19 میں پاکستان کو کامیابی دلوائی اور 23 میں شکست ہوئی – نمر 3 پر محمد حفیظ آتے ہیں جن کی کپتانی میں پاکستان 29 میں سے 17 میچ جیتا –

Leave a Reply