لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز میں ٥ ٹی ٹونٹی اور ٢ ٹیسٹ منگل سے کھیلے جانا تھے لیکن اب بڑی تبدیلی ہوگئی!
جمعہ کو آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ میں 1 کھلاڑی کرونا کا شکار ہوا تو میچ کو ملتوی کردیا گیا-
اب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز میں رد و بدل کیا گیا ہے، سیریز میں اب 5 ٹی ٹونٹی نہں ہونگے-
١ ٹی ٹونٹی میچ کو کینسل کردیا گیا، اب 4 ٹی ٹونٹی ہونگے تاہم اس کی وجہ دریافت نہیں ہو پائی-
ٹی ٹوینٹی سیریز کا شیڈول
پہلا میچ : 28 جولائی، بدھ
دوسرا میچ : 31 جولائی، ہفتہ
تیسرا مقابلہ : 1 آگست، اتوار
چوتھا میچ: 3 آگست، منگل