You are currently viewing پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کو بڑا دھچکا! شیڈول میں بڑی تبدیلی!

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کو بڑا دھچکا! شیڈول میں بڑی تبدیلی!

لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز میں ٥ ٹی ٹونٹی اور ٢ ٹیسٹ منگل سے کھیلے جانا تھے لیکن اب بڑی تبدیلی ہوگئی!

جمعہ کو آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ میں 1 کھلاڑی کرونا کا شکار ہوا تو میچ کو ملتوی کردیا گیا-

اب پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز میں رد و بدل کیا گیا ہے، سیریز میں اب 5 ٹی ٹونٹی نہں ہونگے-

١ ٹی ٹونٹی میچ کو کینسل کردیا گیا، اب 4 ٹی ٹونٹی ہونگے تاہم اس کی وجہ دریافت نہیں ہو پائی-

ٹی ٹوینٹی سیریز کا شیڈول

پہلا میچ : 28 جولائی، بدھ
دوسرا میچ : 31 جولائی، ہفتہ
تیسرا مقابلہ : 1 آگست، اتوار
چوتھا میچ: 3 آگست، منگل

Leave a Reply