بھارتی کرکٹ ٹیم نے کل اپنی ایشیا کپ 2022 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے- بھارتی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ کے اندر صرف اور صرف 3 فاسٹ بولر ہے اور باقی سارے کے سارے سپن گیند باز ہیں-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کو اپنی اسپن کے جال میں پھنسانا چاہتے ہیں- انکے پاس جدییجا، اشیون، ریوی بشنوئ اکشر پٹیل جیسے سپن گیند باز موجود ہیں-
دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کا سکواڈ کو دیکھا جائے تو کوئی بھی ایسا بلے باز نہیں ہے جو کسی سپن گیندباز خلاف اچھی سٹرائک ریٹ سے کھیلتا ہو-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نا شعیب ملک اپنی سکواڈ کے اندر شامل کیا ناکے سپن گیند باز کے خلاف پاکستان میں سب سے اچھی اسٹرائیک ریٹ سے کھیلنے والے اعظم خان کو ایشیا کپ کی سکواڈ شامل کیا گیا-
اب پاکستان کے پاس ایک ہی سہارا بچوں کا ہے جو کہ ہے شادات خان- پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ضروری ہے کہ شاداب خان کو ایشیا کپ 2022 کے اندر مڈل آرڈر میں موقع دیا جائے-
شائقین کرکٹ کا بھی کہنا ہے کہ شاداب خان کا نمبر چاہیے نمبر پانچ کھیلنا چاہیے- اس سے وہ مڈل اوورز میں پاکستان کو بچا سکتے ہیں-
اسی حوالے سے جب شاداب خان سے قبل پریس کانفرنس کے ایک سوال پوچھا گیا تو شداد خان نے کہا کہ اگر آپ میرے سے پوچھیں تو میں تو اوپن نہیں کرنا چاہوں گا- یہ شاداب خان ایک مزاحیہ انداز میں کہا-