سوشل میڈیا پر آجکل بہت سا جھوٹا کونتنت بھی موجود ہے – لوگوں کو بے وقوف بنا کر لائک لیے جاتے ہیں- آجکل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وایرل ہے جس میں محمد عامر کے بارے میں جھوٹ پر مبنی خبریں پھیلائی جارہی ہیں –
پاکستان کے سابق کمال فاسٹ بولر محمد عامر کے بارے میں ایک پوسٹ وائرل ہے جس میں لکھا گیا ہے کے محمد عامر کو امریکا کی جانب سے 70 لاکھ ڈالر سالانہ کی آفر ہوئی ہے – ساتھ محمد عامر کو ایک گھر اور گاڑی کی آفر بھی کی گئی ہے – یہ بلکل جھوٹ پر مبنی ہے –
یہ ایک پیج پر ایک میم کی حسیت سے پوسٹ کی گئی تھی لیکن لوگوں نے اسکو سچ سمجھا اور شیر کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ وائرل ہوگئی –
یہ صہیب مقصود کو امریکا سے آنے والی آفر کے بعد بنائی گئی اور اسکو تیزی سے پھیلایا گیا، یہ بلکل جھوٹ پروگرام مبنی ہے –