You are currently viewing بریکنگ نیوز : وسیم خان نئے چیرمین بن سکتے! پی سی بی نہیں بلکہ اس بورڈ کے!

بریکنگ نیوز : وسیم خان نئے چیرمین بن سکتے! پی سی بی نہیں بلکہ اس بورڈ کے!

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او وسیم خان کو ای سی بی میں بڑے عہدے پر نوکری مل سکتی ہے –

پی سی بی میں بہترین کام کرنے والے وسیم خان نے پچھلے دنوں استعفیٰ دے دیا – اس کی وجہ انکو سہی کام کرنے کا اختیار نہیں دیا گیا تھا – آن کا کام باقی لوگ یر رہے تھے اور انکے فیصلے بھی باقی کے رہے تھے – یہ سی ای او وسیم خان کی استعفے کی وجہ بنی –

اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وسیم خان کو انگلش کرکٹ بورڈ میں نوکری مل سکتی ہے – جیسے جے ای سی بی جے چیرمین مستعفی ہوگئے ہیں اب انگلش کرکٹ بورڈ کا نیا چیرمین آئے گا –

ایک اخبار جے مطابق وسیم خان بھی انگلش کرکٹ بورڈ کے اگلے چیرمین بننے کے لیے ایک اچھے امید وار ہیں اور انکو بھی یہ نوکری مل سکتی – یہ ایک اخبار کا دعوا ہے، پتہ نہیں کتنا سچ ہوگا – آگر وسیم خان چیرمین ای سی بی بنتے ہیں تو پاکستان میں کرکٹ آنے میں آسانی پیدا ہوجائے گی اور انگلینڈ کا دورہ پاکستان کرنے کے امکانات بڑھ جائیں گے –

Leave a Reply