ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا سب سے بڑا مقابلہ 24 اکتوبر کو کھیلا گیا – پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کردی اور پہلی بار ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں نیوزیلینڈ کو شکست دے دی –
شاہین شاہ آفریدی نے زبردست گیند بازی کی اور بھارت کی تین وکٹیں حاصل کیں – شاہین شاہ آفریدی نے کے ایل راہول کو کمال گیند پر بولڈ کیا اور روہت شرما کو پہلی ہی گیند پر اوٹ کردیا –
شاہین شاہ آفریدی نے روہت شرما کو ایسی بال پر آوٹ کیا جس پر محمد عامر، روہت شرما کو شرما چیمپین ٹرافی اور ایشیاء کپ میں اوٹ کیا – محمد عامر نے اسکا کریڈٹ بھی لے لیا – محمد عامر نے کہا کے انہوں نے شاہین کو ایسی بال کروانے کا کہا تھا –