You are currently viewing واہ! فخر زمان بیک ان فارم! فخر کی زبردست ،دھواں دھار بلے بازی!

واہ! فخر زمان بیک ان فارم! فخر کی زبردست ،دھواں دھار بلے بازی!

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کل بھی 2 میچ کھیلے گئے – پہلے میچ میں ایک ہائی سکورنگ میچ کے بعد ناردن کی ٹیم بت سینٹرل پنجاب کو شکست دے دی – بابر اعظم کی سینچری بھی رائگاں گئی-

دوسرے میچ میں سندھ اور خیبر پختون خواہ کی ٹیمیں اپنے سامنے ائیں- سندھ کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کی اور شروع سے ہی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی – پھر خرم منظور نے زبردست بلے بازی کی – لاجواب بیٹنگ کرتے ہوئے 54 رن بنائے اور سندھ کو 250 تک پہنچایا – اصف آفریدی اور عمران خان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں –

151 رن کے تعاقب میں کے پی نے جارحانہ اپروچ اپنائی – فخر زمان واپس فارم میں آئے اور محمد حسنین کو بڑے چھکے مارے! فخر نے 49 رن بنائے -، فرخان نے بھی انکا اچھا ساتھ دیا اور 45 رن کی اننگ کھیلی – رومان عیس اور انور نے 1،1 وکٹ حاصل کی –

محمد حسنین کی کارکردگی ورلڈ کپ کھیلنے لائق نہیں ہے –

Leave a Reply