You are currently viewing محمد رضوان نے خاموشی توڑ دی! جانیے مصباح الحق اور وقار یونس کو کیا کہا!

محمد رضوان نے خاموشی توڑ دی! جانیے مصباح الحق اور وقار یونس کو کیا کہا!

لاہور : محمد رضوان نے مصباح الحق اور وقار یونس کو انکے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے –

پاکستان کے ٹی ٹونٹی میں مین بلے باز اور زبردست ان فارم وکٹ کیپر محمد رضوان جن کو شروع شروع میں سلو کھیلنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا تھا لیکن مصباح الحق نے انکو سپورٹ کیا اور مکمل چانس دیا – مصباح الحق نے محمد رضوان پر پورا اعتماد دکھایا –

محمد رضوان نے بھی مصباح الحق کے موقعوں رائگاں نہیں ہونے دیا اور اپنے کھیلنے کے انداز کو مکمل طور پر بدل لیا – محمد رضوان نے اس کے بعد ٹی ٹونٹی میں سینچری بھی کر دالی –

اب جب کے مصباح الحق اور وقار یونس نے استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ پاکستان کے ورلڈ کپ ٢٠٢١ میں کوچ نہیں رہے گے اس پر محمد رضوان کا بھی بیان آگیا ہے _

محمد رضوان نے ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا “جیسا کہ آپ اپنی زندگی کے اگلے باب کی طرف بڑھ رہے ہیں ، کپتان مصباح اور وقونیس بھائی کے لیے ڈھیر ساری دعائیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی خدمت کے لیے شکریہ۔ آپ دونوں کو آپ کے خلوص ، تعاون ، رہنمائی اور محنت کے لیے یاد رکھا جائے گا-

Leave a Reply