You are currently viewing محمد حفیظ کو ایک اور بڑی بیماری ہوگئی! ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خطرہ! تفصیلات جانیے!

محمد حفیظ کو ایک اور بڑی بیماری ہوگئی! ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خطرہ! تفصیلات جانیے!

لاہور : محمد حفیظ کو ڈینگی بخار ہوگیا – پچھلے ہفتے محمد حفیظ کو فود پوائسنگ ہوئی تھی جس کے باعث محمد حفیظ نے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں حصہ نہیں لیا –

پاکستان کے مڈل آرڈر کا سہارا اور مڈل آرڈر میں واحد تجربہ کار کھلاڑی محمد حفیظ ڈینگی بخار کا شکار ہوگئے ہیں – محمد حفیظ کی ورلڈ کپ میں کارکردگی اس سے بہت زیادہ متاثر ہوسکتی ہے –

پاکستان کی ٹیم کا مڈل آرڈر، محمد حفیظ پر بہت دیپند کرتا ہے – محمد حفیظ کے بیمار ہونے کا مطلب ہے کے حفیظ کمزور ہوجائیں گے – اگر ﷲ کی مرضی ہوئی تو حفیظ 10 دن میں صحت یاب ہوجائیں گے –

خطرے کی بات یہ ہے کے محمد حفیظ اس طرح سے اچھی کارکردگی دینے سے ناکام ہوسکتے ہیں کیونکہ حفیظ کمزور ہوئے ہوں گے – اس بات کا بھی خطرہ ہوسکتا ہے کے حفیظ ورلڈ کپ میں شرکت بھی نہ کرسکے یہ شاہد اس طرح سے اچھی کارکردگی نہ دے پائے –

Leave a Reply