لاہور : محمد حفیظ نے پاکستان کے مڈل آرڈر کی مشکلات ختم کریں – وڑلد کپ سے قبل سینچری مار دی!
ائی سی سی ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021 میں کچھ ہی دیر باقی ہے اور پاکستان کے مڈل آرڈر کے مسئلے بدستور برقرار ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کے بہت دیر سے اوٹ آف فارم رہنے والے محمد حفیظ اب بیک ان فارم نظر آریے ہیں –
اھ کے پی ایل کے میچ میں پروفیسر محمد حفیظ نے مظفرآباد کی طرف سے سینچری کر دالی! حفیظ نے 110 رن بناکر کمال کردیا- محمد حفیظ نے جارحانہ انداز میں 10 چھکے مارے اور 200 ک سٹراک ریٹ سے 55 بالوں پر 110 رن بنائے –
مظفرآباد ٹائیگرز ایونٹ کے پلے آفس کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے –