لاہور : رمیز راجہ آج پی سی بی کے چیئرمین بن گئے – محمد حفیظ نے بھی رمیز راجہ کی حمایت کردی اور مبارک مبارکباد دے دی –
رمیز راجہ اور محمد حفیظ کے درمیان ماضی میں کافی نوک جھونک ہوچکی ہے – رمیز راجہ نے محمد حفیظ کو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دیا تھا جس پر محمد حفیظ شدبد غصہ ہوگئے تھے-
محمد حفیظ نے رمیز راجہ جے اس مشورے کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے رمیز بھائی کو اپنے مشورے اپنے پاس رکھنے چاہیے اور حفیظ نے کہا اگر وہ یہ یوٹیب چینل کے لیے کررہے ہیں تو ٹھیک ہے لیکن اگر ایسا نہیں تو میرے 12 سالا بچے کو رمیز راجہ سے زیادہ کرپٹ آتی ہے –
البتہ آج تمام اختلافات کو ختم کرتے ہوئے محمد حفیظ نے اپنے ٹیوٹر اکوانٹ پر ٹیوٹ کرتے ہوئے رمیز حسن راجہ کو پی سی بی کا چیئرمین مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا –
اس پر سوشل میڈیا صارفین اپنے اپنے تبصرے کرتے نظر آرہے ہیں کوئی حفیظ پر تنقید کر رہا ہے تو کوئی اس اقدام کو سراہا رہا ہے –