You are currently viewing عمران خان کا پاکستان کی ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

عمران خان کا پاکستان کی ناقص کارکردگی پر سخت ایکشن لینے کا فیصلہ

لاہور : وزیر اعظم پاکستان، اور پاکستان کے سابق کپتان نے پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ہار کا نوتس لے لیا

. اطلاعات کے مطابق عمران خان نے پی سی بی سے ہار کے متعلق جواب طلب کر لیا

.ذرائع کے مطابق عمران خان نے دوسرے او ڈی ائ میچ کے بعد کال پر پی سی بی سے پوچھا کے پاکستان کس قسم کی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی

.عمران خان شیدید برہم نظر آتے ہیں-

.اس کے بعد یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کے پی سی بی کے اندر اور کوچنگ سٹاف میں تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں

. اسی دوران سوشل میڈیا صارفین کا مطالبہ ہے کے مصباح الحق اور وقار یونس کو فوری طور پر پاکستان ٹیم سے نکلا جائے

.کچھ صارفین تو یی بھی کہہ رہے ہیں کے بابر اعظم کوکیپٹنانی سے ہتایا جائے

.البتہ یہ بات یاد رہے کے ابھی تک کوئی حتمی خبر نہیں ہیں مگر ذرائع کا انکشاف ہے

Leave a Reply