You are currently viewing ذیشان اشرف نے کے پی ایل کی پہلی سینچری کر ڈالی! تاریخ رقم کردی! لا جواب بلے بازی! کیا ٹیم میں موقع ملے گا؟

ذیشان اشرف نے کے پی ایل کی پہلی سینچری کر ڈالی! تاریخ رقم کردی! لا جواب بلے بازی! کیا ٹیم میں موقع ملے گا؟

لاہور : کشمیر پر پریمیر لیگ، کوٹلی لائنز اور مظفرآباد ٹائیگرز کا میچ ختم! ذیشان اشرف کی جارحانہ بیٹنگ کے پی ایل کی پہلی سینچری –

کوٹلی کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 195 رن بنائے اور مظفرآباد کو 196 کا ٹارگیٹ دے دیا – آصف علی نے زبردست بلے بازی کرتے ہوئے 65 رن کر دیے-

مظفرآباد ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے ذیشان اشرف نے کے پی ایل 2021 کی پہلی سینچری کر ڈالی! ذیشان نے 58 گیندوں پر پر 17 چوکوں اور 1 چھکے کی مدد سے سینچری کی-

اس لاجواب اننگز کی بدولت مظفرآباد کی ٹیم نے میچ میں کامیابی حاصل کرلی-

تاہم ٹیم میں موقع ملنا مشکل ہے کیونکہ سارے وکٹ کیپر ٹیم میں موجود ہیں –

Leave a Reply