شعیب ملک نے پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ کو بہتر قرار دیا لیکن وہ سمجھتے ہیں کے ابھی بھی کچھ تبدیلیاں کی جاسکتی تھیں –
پاکستان نے آئ سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے اپنی نئی سکواڈ کا اعلان کردیا ہے – اس سکواڈ کے اندر تین تبدیلیاں کی گئی ہیں –
شعیب آخر بھی نکل کر سامنے آیے اور انہوں نے کہا کہ میری رائے میں ملک کو اسکواڈ میں شامل کیا جانا چاہیے تھا لیکن میں اب بھی موجودہ تبدیلیوں سے خوش ہوں۔
پی سی بی کی جانب سے کی جانے والی تبدیلیوں کے بارے میں اپنی رائے دیتے ہوئے سابق اسپیڈسٹر شعیب اختر نے کہا کہ “یہ اب زیادہ مکمل اسکواڈ کی طرح لگتا ہے”۔
البتہ وہ چاہتے تھے کے شرجیل، دہانی اور ملک ٹیم میں ہوں جس کا اظہار وہ پہلے کرچکے ہیں –
پاکستان کا 15 کھلاڑیوں کا اسکواڈ
بابر اعظم (کپتان ، وسطی پنجاب)
شاداب خان (نائب کپتان ، شمالی)
آصف علی (شمالی)
فخر زمان (خیبر پختونخوا)
حیدر علی (شمالی)
حارث رؤف (شمالی)
حسن علی (وسطی پنجاب)
عماد وسیم (شمالی)
محمد حفیظ (وسطی پنجاب)
محمد نواز (شمالی)
محمد رضوان (وکٹ کیپر ، خیبر پختونخوا)
محمد وسیم جونیئر (خیبر پختونخوا)
سرفراز احمد (وکٹ کیپر ، سندھ)
شاہین شاہ آفریدی (خیبر پختونخوا)
صہیب مقصود (جنوبی پنجاب)