You are currently viewing دیکھئے ساری ٹیموں کی ورلڈ کپ کی جرسی! پاکستان کی جرسی سب پر بھاری؟!

دیکھئے ساری ٹیموں کی ورلڈ کپ کی جرسی! پاکستان کی جرسی سب پر بھاری؟!

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی شروعات میں اب تقریباً دو دن ہی رہ گیے ہیں – شائقین کرکٹ کا جاش عروج پر ہے – کسی سے انتظر نہیں ہورہا کے ٹورنامنٹ کا کب آغاز ہوگا – اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کے پچھلے 5 سال سے کوئی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ نہیں ہوا –

Netherland Kit

Scotland Kit

India Kit

Namibia Kit

Bangladesh Kit

South Africa Kit


England Kit

Aussies Kit

Sri Lanka Kit
These kits are unoffical

اج ہم آپ کے لیے تمام ٹیموں کی کٹ لائے ہیں – اس میں کل 10 ملکوں کی آفیشل اور نان-آفیشل جرسی موجود ہیں – آخر میں ہم دیکھیں گے کس کی کٹ سب سے خوبصورت لگ رہی ہے –

شائقین کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ورلڈ کپ کٹ سب سے اچھی ہے – اس کا دیسائن سب سے منفرد ہے – اگر ہماری رائے لی جائے تو اسکاٹلینڈ اور نبیبیا کی کٹ بہت پیاری لگ رہے ہے –

 

Leave a Reply