نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے-روزانہ کی بنیاد پر 2 میچ کیھلے جارہے ہیں – تقریباً ہر ٹیم نے اپنے ادے ادے میچ کیھل لیے ہیں –
اج کے پہلے میچ میں بلوچستان نے جنوبی پنجاب کو شکست سے دوچار کیا – 176 رن کا ہدف بآسانی عبور کرلیا اور فتح حاصل کی –
دوسرے میچ میں سندھ اور ناردن لی ٹیمیں امنے سامنے آئیں – سندھ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 176 رن بنائے – شرجیل خان نے شروع سے ہی زبردست بلے بازی کی اور 43 گیندوں پر 64 رن بنائے – اس میں 2 چھکے اور 10 چوکے شامل تھے – اس کے باوجود شرجیل کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل نہیں کیا جارہا – شرجیل مسلسل رن ہی رن رن بنا رہے ہیں –
اس کے علاوہ سعود شکیل نے 28 اور سرفراز احمد نے 26 رن بنائے – کپتان شاداب خان اور محمد موسی نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں –