You are currently viewing شاہین شاہ آفریدی نے کمال کردیا! ناقدین کو منہ کی کھانی پڑی! واہ لاجواب!

شاہین شاہ آفریدی نے کمال کردیا! ناقدین کو منہ کی کھانی پڑی! واہ لاجواب!

جس گھڑی کا سب کو انتظار تھا وہ گھڑی آگئی ہے – پاکستان اور بھارت کے مابین ہائی ویلٹیج مقابلہ جاری ہے – پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بلے بازی کی دعوت دی اور اس کے بعد جو ہوا وہ سب نے دیکھا –

پاکستان نے کمال آغاز کیا-شاہین شاہ آفریدی نے کمال گیند بازی سے آغاز کیا-ہر بندے نے کہا کے شاہین کچھ نہیں کر سکتے ہیں – شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور میں روہت شرما کو آوٹ کردیا اور ناقدین کرارا جواب دیا –

شاہین نے اپنے دوسرے ہی اوور میں ان فارم کے ایل روہل کو بھی اوٹ کردیا – شاہین نے کمال ان سوینگ بال کروائی اور سب کو حیران کر کے رکھ دیا – اس کے بعد حسن علی نے سوریا کمار یادیو کو آوٹ کیا – پاکستان کو شروع میں وکٹیں ملیں لیکن پھر بھارت نے اچھی بلے بازی کی –

حارس رؤف اور عماد وسیم نے بھی بہترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا – محمد حفیظ کی بالنگ بھی کسی سے کم نہیں تھی – آب دیکھنا ہوگا کیا پاکستان رن چیز کر پائے گا؟

Leave a Reply