You are currently viewing شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی بیٹنگ کو برباد کردیا! شاہین نے اس پر کیا بیان کیا!

شاہین شاہ آفریدی نے بھارتی بیٹنگ کو برباد کردیا! شاہین نے اس پر کیا بیان کیا!

پاکستان نے کل بھارت کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے بڑے مقابلے میں ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد با آسانی شکست سے دی – پاکستان کی اس تاریخی جیت میں کمال فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بھی کمال بالنگ کی-

بھارتی میڈیا جو کے بڑا اچھل رہی تھی اب لائین پر آگئے-بھارت نے پاکستان کو میچ سے واک اوور تک کا کہے دیا تھا – آب سارے معافیاں مانگ رہے ہیں –

پاکستان کی تاریخ جیت کے بعد بابر اعظم کے والد صاحب کے بھی آنسو نکل آئے – یہ ویڈیو بھی ابھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے –

شاہین شاہ آفریدی نے کل لاجواب بلے بازی کی اور 3 وکٹیں حاصل کیں – شاہین شاہ آفریدی نے ویرات کوہلی ،رویت شرما اور کے ایل راہول کی وکٹیں حاصل کیں – شاہین شاہ آفریدی نے اس پر کہا ” میرے لیے مین آف دی میچ بننا بلکل آسان نہیں تھا، میں اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور ماں، پاپ کی دعاؤں سے میں اج اس مقام پر پہنچا ہوں –

Leave a Reply