آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 ختم ہونے کے قریب ہے اور اس کے بعد ٹی ٹی لیگ ہونی ہے – ٹہ ٹین لیگ میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے جانے مانے کرکٹر حصہ لیتے ہیں – اس دفعہ بھی کچھ ایسا ہی ہے –
ٹی ٹین لیگ میں 10 اوور کی ایک اننگ ہوتی ہے اور یہ کم وقت استعمال کرتی ہے – یہی وجہ ہے کہ آجکل لوگوں کو ٹی ٹین لیگ اتنی پسند ہے – اس لا ایک میچ 90 منٹ کا ہوتا ہے –
اطلاعات کے مطابق پاکستان کے معروف ترین کھیلاڑی شاہد خان آفریدی نے اس لیگ میں شمولیت اختیار نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے – شاہد آفریدی بنگلہ ٹائیگرز کا حصہ – شاہد آفریدی، اپنی فاونڈیشن کی کچھ سرگرمیوں کے باعث بزی ہیں اور ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے رہے ہیں – بنگلہ ٹائیگرز نے ٹیوٹ کرتے ہوئے کہا –
یاد رہے کے انکی ٹیم میں محمد عامر بھی شامل ہیں –