پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے – افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا جو کے ایک بہت بڑی غلطی ثابت ہوئی-
افغانستان کی شروعات سے ہی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی – سارے بلے باز جلدی میں اپنی وکٹ دیکر جاتے رہے – دوسرے ہی اوور میں خطرناک بلے باز زازائی کی وکٹ لے لی گئی جس سے پاکستان کی مشکلات آسان ہوگئیں –
اس وقت کہ سب سے بڑی خبر یہ ہے کے شاہد خان آفریدی بھی پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے اچکے ہیں- شاہد آفریدی کو فیملی کے ہمراہ سٹیڈیم میں دیکھا گیا – شاہد آفریدی شاہین کی بالنگ بھی دیکھ رہے تھے –
شاہد آفریدی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا بھی رہے تھے – شاہد آفریدی نے شاداب خان کو فیڈنگ کو بھی سراہا –