لاہور : پاکستان کے نائب کپتان شاداب خان سے جلد نائب کپتانی لینے پر غور – شاداب خان کی پچھلے ایک سال میں کارکردگی بلکل بھی اچھی نہیں اور ڈومیسٹک میں کپتانی بھی اچھی نہیں –
اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے شاداب خان سے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی نائب کپتانی واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے- ذرائع کا کہنا ہے کے شاداب خان کو ورلڈ کپ سے پہلے ہی نائب کپتانی سے نکال دیا جائے گا – شاداب خان کی حالیہ کارکردگی کو دیکھا جائے تو یہ کافی اچھا فیصلہ ہوسکتا ہے –
اطلاعات کے مطابق آج کل بہترین فارم میں موجود محمد رضوان کو اگلا نائب کپتان مقرر کیا جائے گا – ذرائع کا کہنا ہے محمد رضوان ہی ورلڈ کپ میں پاکستان کے نائب کپتان ہونگے – محمد رضوان کی حالیہ کارکردگی بہترین ہے-
یاد رہے کہ رضوان ابھی پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان ہیں –
یاس رہے کے یہ ذرائع کا انکشاف ہے اور ابھی کچھ کنفرم یہ حتمی نہیں –